Inheritance Judgments
2018 CLC 1115
وراثت کے معاملات میں میعاد کا اطلاق نہیں ہوتا
2017 CLC 516
دوران عدت شوہر فوت ہو جائے تو بیوی بیوہ شمار ہوگی اور وراثت کی حقدار ہوگی...
PLJ 2016 LAHORE 124
اگر کسی نے اپنی زمین کا انتقال زندگی میں چیلنج نہ کیا ہو تو وفات کے بعد اس کی اولاد چیلنج نہ کر سکتی ہے...
2010 YLR 1327
لے پالک بیٹا اور بیٹی وراثت میں حصہ کے حقدار نہ ہیں...
1997 SCMR 281
والد سے پہلے اگر بیٹی فوت ہو جائے تو بچے اپنے نانا کی جائیداد میں سے حصہ وراثت لے سکتے ہیں...

Comments
Post a Comment