General Criminal Judgments

 


General Criminal Judgments

2024 LHC 2860

عدالت واضح طور پر اجازت دیتی ہے کہ وہ مجرم کی بات کی سزا کو پہلے کی سزا کے ساتھ ایک ساتھ چلانے کی ہدایت دے۔ دفعہ 397 ضابطہ فوجداری میں وضاحت کی گئی ہے کہ عدالت ہر مقدمے کے حقائق اور حالات کا تجزیہ کرتے ہوئے اس بات کی ہدایت دے سکتی ہے کہ دو مختلف مقدمات میں مجرم کی سزائیں ایک ساتھ چلیں گیں۔ دفعہ 397 ضابطہ فوجداری کے تحت عدالت کو وسیع ثوابدید دی گئی ہے کہ وہ ایسے منفرد نوعیت کے مقدمات میں مجرم کو یہ فائدہ دے سکے 


2024 SCMR 1123      &      Pld 2007 SC 539

جھوٹی ایف ائی ار کی روک تھام کے لیے جھوٹی ایف ائی ار کو درج کرنے سے انکار کی بجائے  جھوٹی اطلاع دینے والوں کو سزا دی جائے 


Comments