Investigation Judgments

 



2023 PCRLJ 340

ایف ائی ار درج ہونے کے بعد بھی تفتیشی افیسر مزید تفتیش کرنے سے انکار کر سکتا ہے کیونکہ ایف ائی آر محض اطلاع ہوتی ہے اور جب تک ریکارڈ پر ٹھوس شواہد موجود نہ ہو اس وقت تک پولیس کسی کو بھی گرفتار نہیں کر سکتی

Comments